صوابی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، سابق کونسلرجاں بحق 

Oct 04, 2023 | 21:38:PM
صوابی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، سابق کونسلرجاں بحق 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انوار الحق) صوابی کے صفدر چوک ٹوپی ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر سابق کونسلر ہوگئے۔

صوابی پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالے سابق کونسلر کی شناخت عبدالحفیظ کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی،فریقین کو نوٹس

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقتول کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے قریبی ہسپتال بھجوا دیا اور مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔