(انوار الحق) صوابی کے صفدر چوک ٹوپی ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر سابق کونسلر ہوگئے۔
صوابی پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالے سابق کونسلر کی شناخت عبدالحفیظ کے نام سے ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی،فریقین کو نوٹس
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقتول کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے قریبی ہسپتال بھجوا دیا اور مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔