(اویس کیانی)وفاقی دارالحکومت میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کی منظوری دی،اسلام آباد میں اہم سرکاری عمارتوں اور ریڈ زون کی سکیورٹی فوج کے سپرد ہو گی ،اسلام آباد میں رینجرز پہلے ہی تعینات ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:بل گیٹس سے 33سال بعد اہم اعزاز چھن گیا