(حسن علی )مولانا ابوالاعلی مودودی کے دیرینہ ساتھی چودھری اسلم سلیمی انتقال کر گئے۔
چودھری اسلم سلیمی کچھ عرصے سے علیل اور ڈاکٹرز ہسپتال میں زیر علاج تھے،چودھری اسلم سلیمی کی عمر 92سال ،منصورہ میں رہائش پذیر تھے.
چودھری اسلم سلیم جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور طویل عرصہ نائب امیر رہے،چودھری اسلم سلیمی نے کئی مرتبہ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان کی ذمہ داری ادا کی۔مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر 2بجے منصورہ میں ادا کی جائے گی .
مولانا ابوالاعلی مودودی کے دیرینہ ساتھی چودھری اسلم سلیمی انتقال کر گئے
Oct 04, 2024 | 10:30:AM