سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے:ڈاکٹر ذاکر نائیک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے۔
گورنر ہاؤس مٰیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کو سب سے زیادہ دوام مل رہا ہے،مسلمان مصنوعی ذہانت کی مہارت پر تحقیق نہیں کررہے، یہ مستقبل کا بہترین ٹول ہے،سوشل میڈیا کو اسلامی دعوت کیلئے استعمال کیا جانا چاہیے، اللہ اور رسولﷺ کے پیغام کا پھیلاؤ آخرت میں بھلائی کا سبب بنے گا۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں