چاند نظر آ گیا، یکم ربیع الثانی کل ہوگی

Oct 04, 2024 | 19:47:PM

(عثمان خان)ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا،یکم ربیع الثانی 1446 ہجری کل 5 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہو گی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

 یہ بھی پڑھیں:5اکتوبر سے بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بڑی نوید سنا دی

مزیدخبریں