حماد اظہرنے  لاہور میں احتجاج کے وقت کا اعلان  کر دیا

Oct 04, 2024 | 21:00:PM

(عثمان خادم کمبوہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )رہنما حماد اظہر نے کل لاہور احتجاج کے وقت کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ بروز ہفتہ 2 بجے مینار پاکستان کے مقام پر احتجاج ہو گا، اہلیان لاہور کل باہر نکلیں گے، پی ٹی آئی رہنما کاکہناتھا کہ اس ملک سے فسطائیت کے خاتمے اور آزاد عدالتوں کی خاطر عوامی طاقت پر امن مظاہرہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:5اکتوبر سے بارشیں ہی بارشیں ،محکمہ موسمیات نے بڑی نوید سنا دی

مزیدخبریں