16 سالہ لڑکی سے زیادتی ۔۔ کانسٹیبل اور ساتھی گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک )فیصل آباد بس سٹینڈ میں پولیس کانسٹیبل نے ساتھی کے ہمراہ 16سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق غفران نامی شخص نے اپنے دوست ہو ٹل منیجرتنویر کے ساتھ مل کر لڑکی سے زیادتی کی۔
پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے دونوں ملزموں کو گرفتا ر کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: موسم اپنے تیور بدلنے لگا۔۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی