شاہنواز دھانی کی جگہ محمد حسنین قومی ٹیم میں شامل

Sep 04, 2022 | 18:17:PM
انجرڈ فاسٹ بولر، شاہنواز دھانی، محمد حسنین ، قومی ٹیم میں شامل
کیپشن: محمد حسنین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انجرڈ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی جگہ محمد حسنین کو قومی ٹیم میں شامل کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جانیوالے ایشیا کپ کے اہم میچ کیلئے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں،بھارت کے خلاف فاسٹ بولر محمد حسنین قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے،محمد حسنین انجرڈ شاہنواز دھانی کی جگہ ٹیم میں شامل ہوں گے۔
واضح رہے کہ شاہنواز دھانی انجری کے باعث قومی ٹیم سے آﺅٹ ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تباہ کن سیلاب میں پاکستان کسی الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا ، قمر زمان کائرہ