چودھری شجاعت کا عمران خان کے بیان پر سخت رد عمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے عمران خان کے بیان پر درعمل میں کہا ہے کہ پاکستان میں ہر جرنیل محب وطن ہے سپاہی سے لے کر جرنیل تک کسی کو بھی محب وطن ہونے کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔
تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین کا کہناتھا کہ قوم کسی کو اجازت نہیں دے گی کہ وہ اپنے جلسوں میں پاک فوج اور اس کے جرنیلوں کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کرے ہماری پوری فوج تگڑی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:رانا تنویر کو حلقے کا دورہ کرنے روک دیا گیا