چکن سستا ہو گیا

Sep 04, 2023 | 10:08:AM
چکن سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چکن کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،لاہورمیں برائلر مرغی کاگوشت 10روپے سستا ہو گیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 545 روپے کلو مقرر کر دی گئی،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ350 اورپرچون ریٹ363روپے مقرر کیا گیا ہے۔
فارمی انڈے 202روپے فی درجن  جبکہ انڈوں کی پیٹی 8940 روپے میں فروخت کی جانے لگی۔

یہ بھی پڑھیں:  ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء پر شہریوں کو بڑی سہولت دیدی گئی