(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ، پاکستان میں بھی سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کمی سے 1940 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک تولہ سونا 700 روپے سستاہونے پر قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 100 روپے پر آگئی ،دس گرام سونا 600 روپے کمی سے 2 لاکھ 4 ہزار 990 روپے پر آگئی ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2900 روپے پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شیخ سمیع المصری کا قتل، کل ہڑتال کا اعلان