ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Sep 04, 2024 | 09:05:AM
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔

اجلاس میں علما کرام، وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے شریک ہوں گے،اس حوالے سے زونل رویت ہلال کمیٹیز کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ہوں گے۔

اگر ر بیع الاو ل کا چاند آج نظر آ جاتا ہے تو بارہ ربیع بروز پیر 16 ستمبر کو ہو گی، چاند نظر نہ آنے کی صورت میں بارہ ربیع الاول بروز منگل 17 ستمبر کو ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی رکن کانگریس ٹام سوازی پاکستان کاکس کے نئے چیئرمین منتخب