پتوکی: اے سی کمپریسر پھٹنے کا واقعہ،مزید 2 زخمی بچے دم توڑ گئے

Sep 04, 2024 | 09:35:AM
پتوکی: اے سی کمپریسر پھٹنے کا واقعہ،مزید 2 زخمی بچے دم توڑ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک محمد اکمل)پتوکی میں اے سی کمپریسر پھٹنے سے زخمی مزید 2 بچے دم توڑ گئے،جاں بحق افراد کی تعداد 3ہوگئی،ایک زخمی کی حالت تاحال تشویشناک ہے۔

 پولیس کے مطابق پتوکی میں چند روز قبل پرانی منڈی میں گھر میں کمپریسر پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا،جس کے باعث  4 بچے جھلس کر شدید زخمی ہو گئے تھے۔

افسوسناک واقعےمیں جاں بحق ہونے والوں میں حمزہ ، احمد نوید اورحافظ احمد طالب شامل ہیں۔