خیبر: ٹریکٹر اور پک اپ میں خوفناک تصادم  3افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی

Sep 04, 2024 | 10:25:AM
خیبر: ٹریکٹر اور پک اپ میں خوفناک تصادم  3افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جہانزیب آفریدی )خیبرکے علاقے باڑہ میں ٹریکٹر اور پک اپ میں خوفناک تصادم  کے نتیجے میں  3افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو1122  کے مطابق   حادثے میں زخمی ہونے والے آٹھ افراد کو  ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ڈوگرہ ہسپتال سے پشاور منتقل کردیاگیا جن میں سے تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی گئی ہے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر شارق ریاض خٹک کے مطابق تین افراد کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے۔