کراچی سے اندرون ملک جانے والی مختلف پروازیں منسوخ

Sep 04, 2024 | 16:05:PM
کراچی سے اندرون ملک جانے والی مختلف پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آئمہ خان)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے اندرون ملک جانے والی مختلف پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
کراچی سے اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر504 ،502منسوخ ہو گئی۔کراچی سے ملتان جانے والی ا یئر بلیو کی پرواز پی اے ای807،کراچی سے لاہور جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر522،524،کراچی سے پشاور  جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر545،کراچی سے لاہور جانے والی ا یئر سیال کی پروازپی ایف 143،کراچی سے ملتان جانے والی کی پی آئی اے کی پرواز پی کے330،کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے310  جبکہ کراچی سے اسلام آباد   جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے368 منسوخ   کر دی  گئی۔