صدر زرداری کا سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز السعود کے انتقال پراظہار افسوس

Sep 04, 2024 | 13:09:PM
صدر زرداری کا سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز السعود کے انتقال پراظہار افسوس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سعودی شہزادی لطیفہ بنتِ عبدالعزیز السعود کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، شاہی خاندان اور سعودی عوام سے اظہارِ تعزیت کیا ہے,انہوں نے شہزادی لطیفہ بنتِ عبدالعزیز السعود کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، صدرِ پاکستان نے شہزادی لطیفہ کیلئے دعائے مغفرت اور ان کے ورثاء کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔