پی آئی اے کے ای آر پی سسٹم میں خرابی ،تمام دفتر ی امور ٹھپ ہو گئے

Sep 04, 2024 | 17:19:PM
پی آئی اے کے ای آر پی سسٹم میں خرابی ،تمام دفتر ی امور ٹھپ ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعیداحمدسعید) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ملک بھر میں تمام دفتری  امور ٹھپ ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے ای آر پی سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث تمام امور ٹھپ ہو گئے ہیں ، پی آئی اے کے تمام امور  ای سسٹم کے تحت ای آر پی کے تحت نمٹائے جاتے ہیں، پی آئی اے شعبہ آئی ٹی  ای آر پی میں فنی خرابی دور کرنے کی کوششیں کر رہا ہے ،فنی خرابی کہاں ہوئی ہے؟ پتالگایا جارہاہے، ای آر پی سسٹم صبح سے ہی اچانک خراب ہوا ہے۔