سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں کمی

Sep 04, 2024 | 17:51:PM

(عمران اسلم )محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں کمی  کر دی ۔

محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24کیلئے سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ میں منافع کی شرح 13.97فیصد کر دی گئی ہے ،مالی سال 2022-23 میں جی پی فنڈ 14.22 فیصد تھا محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبہ کے کمشنرز ،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرز کو مراسلے جاری کر دیئے۔

مزیدخبریں