سوناجلدی خرید لیں ۔۔ شا ید پھر اتنا سستا نہ ہو سکے

Apr 05, 2021 | 17:27:PM
سوناجلدی خرید لیں ۔۔ شا ید پھر اتنا سستا نہ ہو سکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونا سستا ہوگیا ہے ۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایک تولہ سونا 950 روپے سستا ہوکر 104450 روپے کا ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطا بق 10گرام سونا 814 روپے کم ہوکر89550 روپے کا ہوگیا اسی طرح ایک تولہ چاندی کی قیمت 1360 روپے پر برقرار رہی ۔جبکہ عالمی بازار میں سونا 5ڈالر سستاہوکر 1726 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو پیغام بھجوادیا