(24 نیوز)سروسز ہسپتال کے شعبہ آرتھوپیڈک سرجری کی ابتر حالت، آرتھوپیڈک سرجری کیلئے دیواروں میں سوراخ کرنے والی ڈرل مشین کا استعمال ہونے لگا۔
تفصیلات کے مطابق سروسز ہسپتال کے شعبہ آرتھوپیڈک سرجری میں استعمال ہونیوالی نومیٹک ڈرل مشینیں خراب ہوچکی ہیں۔ دیواروں میں سوراخ کرنیوالی ڈرل مشین انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے، شعبہ آرتھوپیڈک سرجری کی اپ گریڈیشن بار بار درخواستوں کے باوجود نہ ہوسکی۔
یہ بھی پڑھیں:انوشکا کے رنبیر کپو ر کو ایک نہیں دو نہیں تین زناٹے دا ر تھپڑ