(24 نیوز)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بڑا اعلان کردیا۔
وزارت حج و عمرہ کاکہناہے کہ رمضان میں مسجد حرام میں نمازیوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو یقینی بنایا جائے گا،یکم رمضان سے نماز،عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کے اجازت نامہ جاری کئے جائیں گے ، اجازت نامے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے افرادکو جاری ہوں گے ۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کا بڑا اعلان
Apr 05, 2021 | 23:08:PM