سابق صدر آصف علی زرداری آج اسلام آباد پہنچیں گے

Apr 05, 2023 | 13:52:PM
سابق صدر آصف علی زرداری آج اسلام آباد پہنچیں گے
کیپشن: آصف علی زرداری (فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن الملک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری آج کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ کچھ روز قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اسلام آباد میں قیام کے دوران اہم ملاقاتیں بھی کریں گے اور پارٹی قیادت سے کچھ اہم امور پر مشاورت بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے: جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج پھر طلب کرلیا

اسکے علاوہ سابق صدر وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔