(24 نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے زندہ جانوروں اور جانوروں کی مصنوعات (خوراک ) درآمد کرنے کی منظوری دیدی،عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائنز کے مطابق منظوری دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں سرکاری عمارتوں کی مرمت کیلئے ضمنی گرانٹ کی منظوری دی گئی، ای سی سی نے استعمال شدہ آٹو لیوب سے متعلق درآمدی پالیسی ترامیم کی سمری موخر کردی، اس کے علاوہ نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے نظر ثانی بجٹ کی منظوری بھی موخرکردی۔
یہ بھی پڑھیں: گھی40 روپے،چینی 12 روپے مہنگی