کرسٹیانو رونالڈو کے انٹرنیشنل کیریئر کے 931 گول ہوگئے

Apr 05, 2025 | 12:06:PM
کرسٹیانو رونالڈو کے انٹرنیشنل کیریئر کے 931 گول ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے مزید دو گولز، انٹرنیشنل کیریئر کے 931 گول ہوگئے۔

سعودی پرو لیگ میں النصر نے الہلال کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔

 یہ بھی پڑھیں:پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوبارہ کوچنگ،جیسن گلیسپی  نے کیا جواب دیا؟

جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں ٹاپ ٹیم بائرن میونخ نے (Augsburg) آسبرگ کو تین ایک سے ہرادیا، جمال موسیالا اور ہیری کین نے گول کیے۔