ٹرمپ نے ٹک ٹاک کی فروخت کے حوالے سے ڈیڈلائن میں 75 روز کی توسیع کر دی

سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی خریداری کے معاہدے کے لیے ڈیڈ لائن میں 75 روز کی توسیع کر دی ہے۔
ٹرمپ نے ٹک ٹاکر کے سربراہ کی درخواست پر ایپ پر پابندی کو موخر کرتے ہوئے ایپ کی فروخت کے لیے مزید 75 روز بڑھا دیئے ہیں۔
ٹرمپ نے سوشل میڈیا ایپ کے حوالے سے معاہدے کے لیے ڈیڈ لائن بڑھانے کے حوالے سے لکھا کہ دستاویزات کی تیاری اور مزید کاغذی کارروائی کے حوالے سے کمپنی کو مزید دن درکار ہیں جوکہ فراہم کر دیئے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 ریکو ڈک، معدنی ترقی کا نیا باب