وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگ کے قائد نواز شریف اگلے ہفتے لندن یاترا کرینگے

Apr 05, 2025 | 23:11:PM
وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگ کے قائد نواز شریف اگلے ہفتے لندن یاترا کرینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسد ملک) وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اگلے ہفتے لندن جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف11ے13اپریل تک لندن کا دورہ کرینگے، جبکہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی12 اپریل کو لندن پہنچیں گے، لندن میں اپنے قیام کے دوران نواز شریف اوورسیز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد دو ہفتے لندن قیام کریں گے ۔لندن قیام کے دوران نواز شریف اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کروائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:جیٹھ نے جادو ٹونہ کرنیوالی بھابی کو  نہانے کیلئے جاتے ہوئے مار دیا