فیکٹری میں آتشزدگی،9گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

Aug 05, 2021 | 12:14:PM
فیکٹری میں آتشزدگی،9گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)راولپنڈی میں پیمپرز بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، آگ کو 9 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود بجھایا نہ جاسکا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے روات میں پیمپرز بنانے والی فیکٹری میں کافی ٹائم گزرنے کے باوجود لگی آگ کو بجھایا نہیں جا سکا۔فیکٹری میں پلاسٹک کے اسٹاک کے باعث فائر بریگیڈ کے عملے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    ’شوہر سے تحفظ فراہم کیا جائے‘خاتون کی دہائی