ڈالر کی قیمت میں کمی۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکار ڈ کی گئی ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں24پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر 163.47روپےسے کم ہوکر 163.23 روپے کا ہو گیا۔
خیا ل رہے کہ دوروز کے دوران ڈالر 67پیسے سستا ہواہے۔
یہ بھی پڑھیں: 3دن تک والد کی لاش گھر میں رکھی۔۔ بیٹیوں نے پھر ایساکام کیا کہ سب حیران رہ گئے