سرینگر۔۔ نوہاٹہ میں مسجد کے قریب دھماکہ

Aug 05, 2021 | 16:11:PM

(24نیوز)  سرینگر کے علاقے نوہاٹہ میں جامع مسجد کے قریب دھماکہ ہوا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دھماکے کیلئے آئی ای ڈی ڈیوائس کا استعمال کیا گیا ہے، دھماکے میں تاحال کسی کشمیری کے شہید یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں:      نور مقدم قتل کیس: 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

مزیدخبریں