(ما نیٹر نگ ڈیسک)امریکی پاپ گلوکارہ ریا نا امیر ترین خاتون بن گئیں۔
تفصیلات کے مطابق فوربز میگزین کی رپو رٹ میں کہاگیا ہے کہ گلو کا رہ ریانا کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 70کروڑ ڈالرز ہے۔یہ پیسہ انہوں نے صرف میوزک سے نہیں کمایا بلکہ 80فیصد دولت بیوٹی برینڈ سے بھی کمائی۔
یا د رہے کہ ریا نا کا شما ر دنیا کی مہنگی ترین پا پ گلو کا را ئوں میں ہو تا ہے ۔ سو شل میڈیا انسٹا گرا م اور ٹو یٹر پر ان کے مدا حوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بیلجیئم آ سٹر یلیا کو ہر ا کر اولمپکس ہا کی کا چیمپیئن بن گیا