(24نیوز)فیصل آباد ریجن میں موبائل سروس بند ہونے کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد اور جھنگ میں 7 اور دس محرم الحرام کو موبائل سروس بند رہے گی جبکہ چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دس محرم کو موبائل سروس بند رہے گی، موبائل سروس صبح آٹھ سے رات بارہ بجے تک بند رہے گی،ریجنل پولیس حکام کی سفارشات پر وزارت داخلہ نے موبائل سروس بند رہنے کی منظوری دیدی۔
یہ بھی پڑھیں:سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
موبائل فون سروس بند، شیڈول جاری کردیا گیا
Aug 05, 2022 | 16:19:PM