(24نیوز) کنیئرڈ کالج میں زیرتعلیم طلباء کیلئے خوشخبری، پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم فیز 3 کے تحت ہونہار طالبات میں کل لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔
وفاقی وزیر خرم دستگیر خان طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔
مزید پڑھیں: نئی مردم شماری سیاسی حقوق پر ڈاکہ،عدالت میں چیلنج کریںگے:فواد چودھری
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے لیپ ٹاپ کی حامل طالبات کی لسٹ کنیئرڈ کالج انتظامیہ کو فراہم کر دی