پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے

Aug 05, 2023 | 15:58:PM
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد لاہورمیں پی ٹی آئی کارکنوں اوررہنماؤں کے گھر پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد لاہورمیں پی ٹی آئی کارکنوں اوررہنماؤں کے گھر پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔

آپریشن پولیس سڑکوں پرلا اینڈ آرڈو کوکنٹرول کریگی،انویسٹی گیشن اورسی آئی اے پولیس رہنماؤں اورکارکنوں کے گھروں پرچھاپے مار رہی ہے۔

مزید پڑھیں: ’’الحمداللہ میں درست ثابت ہوا‘‘، عمران خان کی گرفتاری پر عمر فاروق کا ردعمل آگیا

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی احتجاج کی صورت میں مظاہرین کو فوری حراست میں لیا جائیگا، پولیس کو کارکنوں کی فہرستیں دوبارہ فراہم کردی گئیں ہیں۔