مردم شماری میں تبدیلی،بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا پر عیاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا پر عیاں ہوگیا۔
مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنےکے اوچھے ہتھکنڈے، مردم شماری کمیشن نے ہندو اکثریتی علاقوں کی نشستیں 83 سے بڑھا کر 90 کردیں جبکہ مسلم اکثریتی علاقوں کی نشستوں میں صرف ایک فیصد اضافہ کیا گیا۔
نئےقوانین کے تحت 50 لاکھ سے زائد ہندوؤں کو کشمیر کا ڈومیسائل بھی دے دیا گیا۔