ڈسکہ : بارش کے باعث چھت گر نے سے3 افراد جاں بحق

Aug 05, 2024 | 11:03:AM
ڈسکہ : بارش کے باعث چھت گر نے سے3 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد چاند ملک)ڈسکہ میں بارش کے باعث چھت گرگئی، ملبے تلےدب کر3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تھانہ صدر کے علاقہ اکبر چوک بینا گاؤں میں ڈیرے کی کچی چھت گر گئی،ریسکیو ک ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے اسکےکے نیچے دب کر تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
گرنے والی چھت بھینسوں کا باڑا تھا، چھت بالوں سے بنی تھی۔
تینوں افرادکی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے سپرد کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں32 سالہ بلال 40 سالہ سعید  اور 35سالہ علی شیر  شامل ہیں۔