اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور

Aug 05, 2024 | 11:45:AM
اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔

صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا،انہوں نے کہا کہ صوابی جلسے میں اسلام آباد جلسے کا اعلان کروں گا۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عدالتیں اور ججز بار بار کہہ رہےہیں کہ ان پر پریشر ہے۔