یکم صفر المظفر 7 اگست کو ہو گی ,رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

Aug 05, 2024 | 21:00:PM

(عثمان خان) پاکستان میں ماہ صفر  کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی  کا اجلاس ختم ہو گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد زونل رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صفر 1446ہجری کا چاند پاکستان کے کسی بھی علاقے میں نظر نہیں آیا ،اس لیے یکم صفر7 اگست کو ہوگا ۔

مزیدخبریں