اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے کل  جدہ روانہ ہوں گے

Aug 05, 2024 | 22:46:PM
اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے کل  جدہ روانہ ہوں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں شرکت کیلئے کل  جدہ روانہ ہوں گے۔

دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سعودی عرب میں او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ کل  جدہ روانہ ہوں گے، او آئی سی کا اجلاس فلسطین کی درخواست پر بلایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے پر بھارت میں بھی کھلبلی مچ گئی

دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں فلسطین کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔