حکومت پنجاب کا اپریل کے آخری ہفتہ میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ

Dec 05, 2022 | 14:56:PM
حکومت پنجاب نے اپریل کے آخری ہفتہ میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا لکھ کر بھیج دیا۔ محکمہ بلدیات نے تمام ہوم ورک مکمل کر لیا
کیپشن: بلدیاتی الیکشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) حکومت پنجاب نے اپریل کے آخری ہفتہ میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا لکھ کر بھیج دیا۔ محکمہ بلدیات نے تمام ہوم ورک مکمل کر لیا۔

محکمہ بلدیات نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو لکھ کر بھیج دیا ہے۔ محکمہ بلدیات نے اپریل کے آخری ہفتے میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا تمام ہوم ورک مکمل کر لیا۔ محکمہ خزانہ رواں ماہ بلدیاتی الیکشن کے اخراجات کے لئے دس ارب روپے جاری کرے گا۔ محکمہ بلدیات نے الیکشن رولز تیار کر کے محکمہ قانون کو ارسال کر دئیے۔