ڈالر سستا ہو گیا

Dec 05, 2023 | 10:28:AM

(24نیوز)حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں، روپے کا زور چلنےلگا، کاروباری ہفتے کے دوسرےروز بھی ڈالر سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 284.53 روپے سے کم ہوکر 284 روپے پر آگیا،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہوا تھا،انٹر بینک میں ڈالر 284.97 روپے سے کم ہوکر 284.25 روپے کا ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  سونے کی قیمت میں بڑی کمی

مزیدخبریں