(24 نیوز) روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر سستا ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستاہوکر 285.25 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے کمی سے 308 روپے کا ہوگیا، اس کے علاوہ برطانوی پاونڈ 360 روپے پر برقرار ہے امارتی درہم 78روپے پر برقرار اور اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 76 روپے پر برقرار رہا۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر سستا ہو گیا