بجلی 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے مہنگی بجلی مزید مہنگی کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کاٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کب سنایا جائے گا؟ الیکشن کمیشن سے اہم خبر آگئی