انگلینڈ کا ویزا نہ ملنے پرعثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ

Dec 05, 2024 | 00:13:AM
انگلینڈ کا ویزا نہ ملنے پرعثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ کردی گئی۔

عثمان وزیر کو میکسیکو کے گارشیا لوپیز سے 7 دسمبر کو انگلینڈ میں فائٹ کرنا تھی،بروقت ویزا جاری نہ ہونے سے عثمان وزیر کی فائٹ کو منسوخ کردیا گیا،عثمان وزیر اب یہ فائٹ فروری میں کروانے کیلئے کوشاں ہیں،عثمان وزیر اب تک ہونے والی 14 پروفیشنل فائٹس میں ناقابل شکست ہیں۔

پاکستانی باکسر کا مستقبل میں بروقت ویزا کے اجرا کےلیے حکومتی مدد کی اپیل کی۔ 

یہ بھی پڑھیں: رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں، سابق گول کیپر کا دعویٰ