رجب بٹ،ڈکی بھائی کے علاوہ کون سب سے مقبول ہے؟فہرست جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
یوٹیوب نے پاکستان میں 2024ء کی سب سے زیادہ مقبول کانٹینٹ کریئٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے، جو ملک کے ڈیجیٹل منظرنامے کی بدلتی تصویر پیش کرتی ہے،اس سال کی فہرست تین کیٹیگریز پر مشتمل ہے جن میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز، ٹاپ میوزک ویڈیوز، اور ٹاپ کریئٹرز شامل ہیں جو پاکستانی ناظرین کی دلچسپیوں اور مواد کی تخلیق کے رجحانات کو نمایاں کرتی ہیں۔
ٹاپ کریئٹرز کی فہرست میں ایسے افراد شامل ہیں جو اپنی تخلیقی صلاحیت اور لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر کے انٹرٹینمنٹ بھرے مواد سے لاکھوں ناظرین کو متاثر کرتے ہیں۔ ان میں رجب کی فیملی، انایا ایشال فیملی، ارشد ریلز، اور ڈاکٹر امتیاز احمد جیسے چینلز شامل ہیں، جو مختلف موضوعات جیسے فیملی وی لاگنگ، لائف اسٹائل، صحت، اور تعلیمی مواد کا احاطہ کرتے ہیں۔اور کون کون اس فہرست میں شامل ہے؟دیکھئے اس ویڈیو میں