سزائے موت کے قیدیوں کیلئے اچھی خبر

Feb 05, 2022 | 14:12:PM

(24نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کی سماعت کے لئے دو مختلف ڈویژن بنچ تشکیل دے دئیے ہیںدونوں مختلف ڈویزن بنچز 7 فروری سے 5 مارچ 2022 تک سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں پر سماعت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف کا عوام پر مزید ٹیکس لگانے کا مطالبہ

مزیدخبریں