خبردار۔۔ممکنہ دہشت گردی کا خطرہ۔۔100سے زائد تھریٹ الرٹ موصول
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پنجاب بھر میں 100سے زائد تھریٹ الرٹ موصول ہونے پر لاہور سمیت صوبے بھر کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ پنجاب میں بڑی دہشت گردی کے ممکنہ خدشات بارے رپورٹ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کو بھجوا دی گئی ۔اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاہور سمیت پورے پنجاب میں100سے زائد تھریٹ الرٹ موصول ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔۔ کورونا ماسک کا زبردست توڑ ’کوسک‘ آ گیا