رافعہ حیدرکی بطور ڈی سی لاہور تعیناتی ، وزیر اعلیٰ نے افواہیں پھیلانے والوں کو کرارا جواب دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )کزن کو ڈی سی لاہور تعینات کرنے کی خبروں پر وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل بھی آ گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹڑ پر وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پیغام جاری کیا کہ رافعہ حیدر نا تو میری کزن ہیں اور نہ ہی میری اہلیہ کی کزن ہیں ، اگر جی این این اپنی خبر کو درست کرتا ہے تو مجھے خوشی ہو گی ، البتہ رافعہ بہترین آفیسر ہیں ۔
Rafia Haider is not my cousin nor my wife’s first cousin . Will appreciate if GNN can make this correction . She is a good officer indeed pic.twitter.com/atMFwjApOA
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) February 4, 2023
واضح رہے کہ جی این این نے خبر چلائی تھی کہ ڈی سی لاہور محمد علی کو ہٹا کر رافعہ حیدر کو ڈی سی لاہور تعینات کیا جا رہا ہے جو کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی فرسٹ کزن ہیں۔