جناح ہسپتال کراچی میں امریکی خاتون کا ڈانس،ویڈیو وائرل

Feb 05, 2025 | 20:34:PM
جناح ہسپتال کراچی میں امریکی خاتون کا ڈانس،ویڈیو وائرل
کیپشن: امریکی خاتون کی ڈانس کرتے ویڈیو وائرل
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( انوشہ جعفری)جناح ہسپتال کراچی میں پاکستانی لڑکے سے محبت میں آیہ امریکہ سے  کراچی پولیس نے امریکی خاتون کی ہسپتال میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرل کردی ۔ 

کراچی پولیس نے امریکی خاتون کا انٹرنیشنل لیول پر مزاق بنا دیا،جناح ہسپتال کے سپیشل وارڈ میں امریکی خاتون نے ڈانس  کیا، کراچی پولیس نے ہی امریکی خاتون کے ڈانس کی ویڈیو وائرل کردی،پولیس اہلکار نے امریکی خاتون کی ویڈیو بناکر اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اپلوڈ کردی،امریکی خاتون کے ڈانس کی ویڈیو پر باہر ممالک کے افراد کے کمنٹس سے خاتون کا مزاق بننے لگا۔ 

@hubdar4 American lady dance #talha #growmyaccount #groyoupage ♬ original sound - maher__1235

یہ بھی پڑھیں: ماورا حسین کی امیر گیلانی سے نکاح کی تصدیق ،تصاویر شیئر کردیں