( انوشہ جعفری)جناح ہسپتال کراچی میں پاکستانی لڑکے سے محبت میں آیہ امریکہ سے کراچی پولیس نے امریکی خاتون کی ہسپتال میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرل کردی ۔
کراچی پولیس نے امریکی خاتون کا انٹرنیشنل لیول پر مزاق بنا دیا،جناح ہسپتال کے سپیشل وارڈ میں امریکی خاتون نے ڈانس کیا، کراچی پولیس نے ہی امریکی خاتون کے ڈانس کی ویڈیو وائرل کردی،پولیس اہلکار نے امریکی خاتون کی ویڈیو بناکر اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اپلوڈ کردی،امریکی خاتون کے ڈانس کی ویڈیو پر باہر ممالک کے افراد کے کمنٹس سے خاتون کا مزاق بننے لگا۔
یہ بھی پڑھیں: ماورا حسین کی امیر گیلانی سے نکاح کی تصدیق ،تصاویر شیئر کردیں